شکتی کیندر پرمکھ سمیلن اکھنور میں رویندر رینا اور دیگر لیڈران نے کی شرکت

0
0

بھاجپا نے راکیش ملہوترہ کو انڈسٹری اینڈ ٹریڈ سیل اکھنور کا ضلع کنوینئر نامزد کیا
لازوال ڈیسک
اکھنور؍؍جموں وکشمیر بھاجپا کی جانب اسے شکتی کیندر پرمکھ سمیلن کا انعقاد کیا یہاں اکھنور میں کیا گیا جس میں پارٹی کے کئی سینئر عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی ۔اس موقع پر جموںو کشمیر بھاجپا اکائی کے صدر رویندر رینا ،جنرل سیکریٹری اشوک کول و دیگران بھی موجود تھے ۔وہیں کونسلر وارڈ نمبر چھ ایم سی اکھنور راکیش ملہوترہ کو انڈستری اینڈ ٹریڈ سیل اکھنور کا ضلع کنویئنر نامزد کیا گیا ۔اس ضمن میں وکیش ملہوترہ نے جموں وکشمیر بھاجپا کے صدر رویندر رینا ،اشوک کول ،شام لال شرما، جگدیش بھگت و دیگران کا شکریہ ادا کیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا