قرآن مقدس کی ذرا سی بھی توہین ہمیں برداشت نہیں

0
0

وسیم رضوی ملعون کو پھانسی دے کر ملک میں امن و بھائی چارے کو برقرار رکھاجائے:مولانا اشفاق نعیمی
سرفرازقادری
مینڈھر//بیشک ہم نے قرآن کو نازل کیا اورہم ہی اسکی حفاظت کرنے والے ہیں۔ظاہرہے جس مقدس کتاب کے ایک ایک حرف کی حفاظت کی ضمانت خود ربِّ ذوالجلال نے لی ہواسکے اندر انسان کسی طرح کے تغیّروتبدّل یا تحریف ونقصان کا سوچ بھی کیسے سکتا ہے۔وہیں وسیم رضوی کے بیان اور عرضی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مولانا اشفاق نعیمی نے کہا کہ وسیم رضوی ملعون کو پھانسی دے کر ملک میں امن و بھائی چارے کو برقرار رکھاجائے۔انہوں نے مزید کہاکہ در اصل مخالفینِ اسلام کے بچے ہوئے ٹکڑے کھا کھا کر اسکادل نہایت غلیظ وپلید ہو گیاہے جسکی وجہ سے قرآن کی عظمت اسکے قلب وذہن سے خارج ہو چکی ہے اورایسے ملعون کا مذہبِ مہذب اسلام سے دورکا بھی واسطہ نہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا