گورنر نے غلام نبی گوہر کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگرگورنر این این ووہرا نے معروف کالم نگار اور مصنف غلام نبی گوہر کے انتقال پر دُکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغا م میں گورنر نے مرحوم کے روح کی ابدی سکون کے لئے دعا کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا