جے کے ای ڈی آئی نے شجاعت بخاری کے انتقال پر دُکھ کا اظہار کیا

0
0

لازوال ڈیسک
پانپورجے کے ای ڈی آئی ملازمین کی آج یہاں ایک تعزیتی میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مرحوم ڈاکٹر سید شجاعت بخاری کے لواحقین کے ساتھ تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیاگیا۔ڈائریکٹر جے کے ای ڈی آئی ڈاکٹر محمد اسماعیل پرے نے کہا کہ جموں وکشمیر نے نہ صرف ایک صحافی کھویا ہے بلکہ ریاست ایک معروف ادیب ، سماجی کارکن اور دانشور سے بھی محروم ہوگئی ہے۔انہوں نے کہاکہ شجاعت بخاری کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔میٹنگ کے دوران مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے دعا کی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا