کووڈ دور میں ہندوستان نے غیر مقیموں کےلئے عزم کا اظہار کیا: جے شنکر

0
0

نئی دہلی// وزیر خارجہ سبرمنیم جے شنکر نے کووڈ-19 وبا کے دور میں قریب 47 لاکھ لوگوں کو ان کے بنیادی مقام پہنچانے کےلئے دنیا کے سب سے بڑے وطن واپسی کی مہم ’وندے بھارت مشن‘ چلانے کےلئے وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے آج کہا کہ مرکزی حکومت غیرملکوں میں بسے ہندوستانیوں کے بہبود اور سکیورٹی کےلئے پوری طرح سے پرعزم ہے۔

ڈاکٹر جے شنکر نےیہاں لوک سبھا میں وندے بھارت مشن پر ایک بیان میں کہا کہ وندے بھارت مشن میں ہندوستان نے 45 لاکھ 82 ہزار 43 ہندوستانیوں کے 98 ملکوں سے اپنے وطن پہنچایا جن میں سب سے زیادہ لوگ کیرالہ، دہلی،مہاراشٹر اور تمل ناڈو کے تھے۔
سب سے زیادہ لوگ متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب ،امریکہ اور قطر سے لوٹے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا