کہا اس کتاب کی رہنمائی کے بغیر دنیائے انسانیت کا زندگی بسر کرنا ناممکن ہے
ٓؑاعجازالحق بخاری
پونچھ ؍؍مولانانورالہی نقشبندی امام وخطیب جامع مسجد طیبہ کرماڑہ نماز جمعہ کے موقع پر اس لعین شخص وسیم رضوی کے قران پاک بارے نازیبہ الفاظ بولنے کی مذمت کی ہے ۔مولانا موصوف نے کہاکہ جو بدبخت شحص اس پاک خدائی کتاب خلاف بھونکتاہے،اس کو زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں۔ اس کتاب کی رہنمائی کے بغیر دنیائے انسانیت کو زندگی بسر کرنا ناممکن ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اس میں ہر حکمت کو واضح فرمایاہے ۔تواگر جس کو اس کی عظمت سمجھ اور اپنی بد بختی سے قران کی عظمت کے خلاف نازیبا باالفاظ استعمال کرے۔ اس کو پھانسی کے پھندے پر لٹکانا ضروری ہے ۔ور نہ اسے شرپسند ناصر کی وجہ سے ملک کے امن کو خطراہ ہے مسجد میں موجود سینکڑوں لوگوں نے بھی اس کی مزمت کی لہذا حکومت وقت کو اس پر سخت نوٹس لیناچاہے۔