تھنہ منڈی میں عالمی یوم خواتین کی تقریب کا انعقاد

0
0

ایس ڈی ایم تھنہ منڈی ڈاکٹرزاکرحسین مہمان خصوصی
عمران خان
تھنہ منڈی ؍ سب ڈویژن تھنہ منڈی میں محکمہ آنگن واڑی کی طرف سے عالمی یوم خواتین کی تقریب کا انعقادکیا گیا ۔سی ڈی پی اوتھنہ منڈی کرامت بیگم نے پروگرام کاآغازکیا ۔ اس دوران ایس ڈی ایم تھنہ منڈی ڈاکٹرزاکرحسین مہمان خصوصی تھے بلاک ڈولپمنٹ آفیسرتھنہ منڈی سیدمظاہرحسین نے پروگرام کوکامیاب بنانے میں اپنااہم رول ادا کیا۔ اس دوران مختلف اسکولوں میں زیر تعلیم بچیوں کیساتھ ساتھ آنگن واڑی وورکرز،ہیلپرز،آشاوورکرز،سرپنچوں وپنچوں نے حصہ لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا