محبوبہ مفتی نے پاسپورٹ کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا

0
0

سری نگر،//پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے پاسپورٹ کی اجرائی میں مداخلت کے لئے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔

ان کا الزام ہے انہیں پاسپورٹ اجرا کرنے میں پولیس وریفکیشن فراہم کرنے میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر غیر ضروری تاخیر کر رہی ہے۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ میں دائر عرضی میں محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ میرے پاسپورٹ کی معیاد 31 مئی 2019کو ختم ہوئی جس کے پیش نظر میں نے ریجنل پاسپورٹ دفتر سری نگر میں اس کی تجدید کے لئے درخواست جمع کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا