مفتی ثاقب قاسمی 25 فروری کو آل انڈیا ریڈیو جالندھر پر

0
0

مالیر کوٹلہ، ///نوجوان عالم دین، صحافی وادیب، سماجی کارکن، استاذ حدیث وفقہ مفتی محمد ثاقب قاسمی آل انڈیا ریڈیو آکاش وانی جالندھر پر "خلیفہ چہارم سیدنا حضرت علی رضی اللہ عنہ کا مقام ومرتبہ” کے موضوع پر 25 فروری کو دوپہر 12 بج کر 20 منٹ میں AIR LIVE APP کے AIR PUNJABI پر خطاب فرمائیں گے، قابل ذکر ہے کہ اس موضوع کے تحت مفتی صاحب شیر خدا، حیدر کرار حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شجاعت وبہادری، قبول اسلام اور دین اسلام کی خاطر بے پناہ قربانیاں، داماد رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہونے کا شرف نیز آپکی زندگی کے تمام کارناموں کے متعلق گفتگو فرمائیں گے.

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا