چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی کو قتل کردیا

0
0

کھڑگون //مدھیہ پردیش کے ضلع کھڑگون کے چین پور تھانہ علاقہ کے باجرخودرا گاؤں میں معمولی تنازعہ ہونے پر چھوٹے بھائی نے آج بڑے بھائی کو قتل کردیا۔

پولیس نے بتایا کہ وان سنگھ نے اپنے بڑے بھائی نہال سنگھ (40) کو ڈنڈے مار کر قتل کردیا۔
ان دونوں کے درمیان تین دنوں سے کسی بات پر جھگڑا ہورہا تھا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا