ڈی سی سی ممبر بھلوال برہمنہ بھوشن برال نے کئی سرکاری اسکولوں کا دورہ کیا

0
0

اساتذہ اور طلباء کے مسائل کئے سماعت،ازالے کی یقین دہانی کروائی
لازوال ڈیسک

اکھنور؍؍ڈی سی سی ممبر بھلوال برہمنہ بھوشن برال نے گورنمنٹ ہائی اسکول بھلوال برہمنہ ،ہائی اسکول ڈھوک خالصہ اور گورنمنٹ ہائی اسکول دیوی پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جہاں انہوں نے اسکولی عمارات ،کلاسز اور کھیل کے میدان کا جائزہ لیا ۔انہوں نے استاذہ سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہاکہ طلباء کی فلاح کیلئے محنت و لگن سے کام کریں ۔اپنے دورے کے دوران انہوں نے طلباء اور اساتذ کے مسائل بھی سماعت کئے ۔وہیں موصوف نے طلباء اور اساتذہ کو یقین دہانی کروائی کہ تمام مسائل کا بروقت ازالہ کیا جائے گا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا