ممبئی انڈینئس نے انھیں 20لاکھ کی بنیادی قیمت پر خریدا۔
ارجن نے ٹیم میں شامل ہونے کے بارے میں کوچ، سپورٹ اسٹاف اور ٹیم مالکان کا شکریہ ادا کیا ہے جب کہ ممبئی انڈینئس کے کرکٹ ڈائریکٹر ظہیر خان نے کہا کہ ارجن تندولکر محنتی لڑکا ہے اور اسے خود کو ثابت کو ثابت کرنا پڑے گا۔