جموں و کشمیر میڈیکل ایمپلائز فیڈریشن کا راجوری میں اجلاس منعقد

0
0

ضلع اکائی راجوری تشکیل دی گئی ،مسعود ملک کو ضلع نائب صدر منتخب کیا گیا
دلشاد احمد
راجوری // راجوری میڈیکل کالج میں جموں و کشمیر میڈیکل ایمپلائز فیڈریشن کے ریاستی صدر سوشیل سدن کی قیادتمیں ایک اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع راجوری سے محکمہ صحت کے ملازمین نے شرکت کی ۔اس موقع پر ملازمین نے کئی مسائل بھی ابھارے ۔وہیںجموں و کشمیر میڈیکل ایمپلائز فیڈریشن کیضلع اکائی بھی تشکیل دی گئی جس میں میڈیکل ایمپلائز فیڈریشن نے معسود احمد ملک کو سینئرنائب صدر کے عہدے پر فائز کیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا