دہلی کے اوکھلا فیز ٹو میں آتشزدگی

0
0

نئی دہلی //اتوار کے روز علی الصبح جنوب مشرقی دہلی میں اوکھلا فیز 2 کی ایک کالونی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی محکمہ فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ اوکھلا فیز 2 کی سنجے کالونی میں تقریبا2 بجکر 30 منٹ پر آگ لگنے کی اطلاع ملی۔ آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی فائر برہگیڈ کی 26گاڑیوں کو موقع پر روانہ کردیا گیا ہے اور آگ بجھانے کا کام جاری ہے۔
حکام کے مطابق واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا