ونے شرما
ادھمپورقومی شاہراہ بھاری بارش کی وجہ سے پسی گر آنے سے قومی شاہراہ ایک گھنٹہ تک بند رہی ۔واضح رہے گزشتہ روز اچانک موسم خراب ہو گیا اور تیز بارش ہونا شروع ہو گئی جس سے قومی شاہراہ وے موڈ علاقے کے قریب اچانک پسی گر آئی اس کی معلومات ملتے ہی ٹریفک پولیس ڈی ٹی آئی نے دونوں طرف گاڑیوں کو روک دیا اور شاہراہ پر فون لین کام کر رہی کمپنی کے ڈوجرروں کے ذریعے پسی ہتانے کا کام شروع کیا گیا راستے کو صاف کرنے کے بعد، دونوں طرفوں کے لئے گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا تھا۔