گورنر نے ریاستی عوام کو بدھ پورنیماکی مبارک باد دی

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگرگورنر این این ووہرا نے ریاست کے لوگوں کے بدھ پورنیما کی مبارک باد دی ہے اور ظاہر کی ہے کہ اس شبھ اوسر کی بدولت ریاست میں امن ، ترقی اور خوشحالی آئے گی ۔مبارک بادی کے ایک پیغا م میں گورنر نے گوتم بدھ کو امن کا ایک پیامبر قرار دیا جن کا اہنسااور عدم تشدد کا پیغام آج بھی لوگوں کے لئے ایک مشعل راہ ہے جب پوری دنیا تشدد اوردہشت گردی کے بھنور میں پھنسی ہوئی ہے۔گورنرنے ریاست کے لوگو ں کے لئے خوشحالی کی دعا کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا