وزیراعلیٰ نے ریاست کے لوگوں کو بدھ پورنیما کے شبھ اوسر پر مبارک باد دی

0
0

لازوال ڈیسک
سرینگر//وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے ریاست کے لوگوں کو بد ھ پور نیما کے شبھ اوسر پر مبارک باد دی ہے ۔اپنے ایک مبارک بادی کے پیغام میں وزیراعلیٰ نے امید ظاہر کی یہ تہوار پوری ریاست کے لئے امن ، ترقی اور خوشحالی کا پیغام لائے گا۔وزیر اعلیٰ نے اس موقعہ پر لوگوں کی بہبودی کی دعا کی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا