درہال میں سید مستان شاہ غازی رحمة اللہ علیہ کا سالانہ عرس منایا گیا

0
0

تبریز ملک
درہالسید مستان شاہ غازی رحمة اللہ کا سالانہ عرس پاک بڑے ہی شان و شوکت سے منایا گیا جس میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اس موقعے پر علمائے کرام نے اولیاءکرام کی تعلیمات اور ان کے طوروطریقہ پر روشنی ڈالی۔وہیں اس پر وقار تقریب میں حضرت مفتی آصف علیمی نے اپنے خطاب میں کہا کہ جب تک ہم اولیاءکرام کی تعلیمات سے روشناس نہیں ہوتے اس وقت تک ہم کامیابی کی طرف نہیں بڑھ سکتے ۔اس موقع پر ریاست کے دانشوران قوم و ملت بھی موجود تھے آخر میں امام وخطیب جامع مسجد درہال ملکاں حضرت حافظ وقاری محمد سعید نقشبندی کے دعائیہ کلمات پر محفل کا اختتام ہوا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا