پلوامہ میں ایک کم عمر لڑکی کی مبینہ خود کشی

0
0

سری نگر// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں جمعے کی شب ایک کم عمر لڑکی نے مبینہ طور خود کشی کرلی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کی ضلع پلوامہ کے لیتہ پورہ علاقے میں جمعے کی شب ایک 16 سالہ لڑکی کو اپنے ہی گھر میں لٹکتے ہوئے پایا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ اگرچہ اہلخانہ نے اس لڑکی کو بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال پہنچایا لیکن ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دے دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا