ونے شرما
ادھمپور//ضلع رام بن کے گھانگروںعلاقے میں بھاری پسی ہونے کی وجہ سے کئی گھنٹے تک قومی شاہراہ بند رہی۔ دریں اثناء رام بن کے راشٹریہ ہائی وے پر چل رہے فور لین کے کام کروا رہی کمپنی کی مشینوں طرف راستے پر گرے ملوے کو ہٹا کر وہاں پر روکی گاڑیوں کو آگے جانے کے لئے روانہ کیاگیا ۔واضح رہے آج صبح کے وقت رام بن کے گھانگروں علاقے میں راشٹریہ ہائی وے پر اچانک پسی پڑگئی، جس سے دونوں اطراف کی گاڑیوں کو کئی گھنٹوں تک رکنے پر مجبور ہونا پڑا، اور جیسی ہی اس کی معلومات ضلع انتظامیہ کو ملی تو ضلع انتظامیہ افسر موقع پر پہنچے اور وہاں پر گرے ملوے کو ہٹوانے کے لئے سڑک کی تعمیر کمپنی کی مشینوں کی مدد سے راشٹریہ ہائی وے گرے ملوے کوہٹاوا کر گاڑیوں کو روانہ کیا گیا