10 دن میں دوسری بارکوروناوائرس کے 20 ہزار سے بھی کم کیسز

0
0

نئی دہلی،//7 گزشتہ 10 دنوں میں دوسری بار ملک میں کورونا وائرس کے نئے کیسز 20 ہزار سے بھی کم رہے اور شفایابی کی شرح میں اضافے سے بھی فعال کیسز میں کمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
اتوار کی صبح مرکزی صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18،732 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس سے کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ ایک لاکھ 87 ہزار سے زیادہ ہوگئی۔ گزشتہ 10 دنوں میں یہ دوسرا موقع ہے جب نئے کیسز کی تعداد 20 ہزار سے کم رہی ۔ اس سے قبل 19 دسمبر کو وائرس کے 19،556 کیسز رپورٹ ہوئے تھے۔
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 21،430 مریضوں کی شفایابی سے صحت مندمریضوں کی مجموعی تعداد 97.61 لاکھ سے زائد ہوگئی جس کی شرح 95.82 فیصد ہے۔ ایکٹیو کیسز کی تعداد 2978 سے گھٹ کر مجموعی تعداد 2.78 لاکھ رہ گئی اور یہ شرح 2.74 فیصد ہے۔ اسی عرصے میں 279 مریضوں کی موت کے ساتھ ہلاک شدگان کی تعداد 1،47،622 ہوگئی ہے اور اموات کی شرح اب

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا