حکومت آئینی اداروں کو اپوزیشن کے خلاف کررہی ہے استعمال:ادت راج

0
0

لکھنؤ:// کانگریس لیڈر ادت راج نے کانگریس ریاستی دفتر پر منعقد کسان مہاپنچایت سے خطاب کرتے ہوئے حکومت پر الزام لگایا کہ وہ سی بی آئی اور ای ڈی سمیت مرکزی ایجنسیوں کے ذریعہ اپوزیشن کی آواز دبارہی ہے۔

اپنے خطاب کے دوران انہوں نے ججوں کی تقرریوں پر قابل اعتراض تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان حالات میں انصاف نہیں مل سکتا۔
حالانکہ بعد میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ میرا ذاتی بیان ہے اور میں اس پر پارلیمنٹ میں بول چکا ہوں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا