تل ابیب،// اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسیٹ کے اسپیکر یریو لیون نے کہا ہے کہ ملک میں پارلیمانی انتخابات اگلے سال 23 مارچ کو ہوں گے۔
لیون نے میٹنگ کے بعد کنیسیٹ ٹی وی چینل کو بتایا کہ ’’اس وقت کنیسیٹ کو تحلیل کیا جارہا ہے۔ 24 ویں کنیسیٹ کا انتخاب 23 مارچ 2021 کو ہوگا ‘‘۔