برلن فلم فیسٹیول 2021 کی تقریب اس بار غیر روایتی

0
0

برلن // فلمی میلوں میں سب سے زیادہ مشہور و معروف اور یورپ کے نامور فلمی میلے برلن فلم فیسٹیول 2021 کی تقریب اس بار غیر روایتی یعنی ورچوئل طور پر منعقد کی جائے گی۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث پابندیوں کی وجہ سے فیسٹیول کی رنگا رنگ تقریب منعقد نہیں کی جائے گی۔
فلم فیسٹیول 2021 کے حوالے سے حال ہی میں یہ اہم اعلان کیا گیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا