اعجازالحق بخاری ؍شہزاد بٹ
پونچھ ؍؍ ضلع پولیس پونچھ و ایس ایچ او پونچھ نے آج پرتیم پار پونچھ سے گمشدہ کم سن بچی کو تلاش کرکے والد کے حوالے کیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق کم سن بشارت جسکا والد سکیورٹی گارڈ میں کام کرتا ہے ۔ محلہ ریڈیواسٹیشن کا نواسی ہے ۔ کم سن بچی کے گم رہنے سے بے چین والد نے میڈیا اور پولیس کا بچی کو ڈھونڈکر دینے پر شکریہ ادا کیا ۔ واضح رہے ایس ایچ او پونچھ نے بہت کم دیر میں بچی کو بازیاب کیا جس کے بعد لوگوں نے پولیس کی سراہنا کی ۔