کسان دھمکیوں سے کبھی نہیں ڈرتے:پرینکا

0
0

سردارپٹیل جی کی قیادت میں بھی کسان ڈرے نہیں اور ستیہ گرہ کی جیت ہوئی تھی
یواین آئی

نئی دہلی؍؍کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا ہے کہ حکومت الزام لگاکر اور جھوٹی تشہیر کرکے تحریک کرنے والے کسانوں کو ڈرانا چاہتی ہے لین اسے سمجھ لینا چاہئے کہ ہمارے کسان دھمکیوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں ۔محترمہ واڈرا نے سردار ولبھ بھائی پٹیل کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ واردولی میں کسانوں کوڈرانے دھمکانے کی انگریزوں نے بھی بہتکوشش کی تھی اور یہاں تک کہ ان کی زمین کو بھی ضبط کردیا تھا لیکن کسان مردآہن کی قیادت میں نہ ڈرے اور نہ ہی جھکے۔محترمہ واڈرا نے ٹویٹ کیا۔’’باردولی کے کسانوں کو انگریزوں نے جائیداد قرق جیسی تمام دھمکیاں دیں لیں سردارپٹیل جی کی قیادت میں کسان ڈرے نہیں اور ستیہ گرہ کی جیت ہوئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا