پی ڈی پی لیڈر کے ذاتی محافظ کی ہلاکت انتخابات میں رخنہ ڈالنے کی کوشش: دلباغ سنگھ

0
0

سری نگر// جموں و کشمیر پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا ہے کہ جنگجوؤں کے ہاتھوں سری نگر کے نٹی پورہ میں پی ڈی پی لیڈر کے ذاتی محافظ کی ہلاکت رواں ڈی ڈی سی انتخابات میں رخنہ ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگ وادی کشمیر میں قائم امن کی فضا کو درہم وطبرہم کرنے کے در پے ہیں۔

ان کا دعویٰ تھا کہ پولیس کو اس حملے میں ملوث جنگجوؤں کی تعداد بھی معلوم ہے اور یہ بھی معلوم ہے کہ وہ کس علاقے سے آئے اور یہ حملہ انجام دیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا