سمندری طوفان ’برے وی‘ چار دسمبر کو تملناڈو ساحل پار کرے گا

0
0

چنئی؍؍جنوب۔ مغربی بنگال کی خلے ج سے اٹھا سمندری طوفان ‘برے وی’ تے ن دسمبر کو تملناڈو کے ساَحل کے نہاے ت قرے ب آجائے گا اور چار دسمبر کی صبح کنے ا کماری اور پنبن کے درمے ان جنوبی تملناڈو ساحل کو پار کر جائے گا۔محکمہ موسمے ات نے بدھ کو ے ہاں بلے ٹن جاری کرکے بتاے ا کہ طوفان گزشتہ چھ گھنٹوں کے دوران پندرہ کلومے ٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھ رہا ہے اور موجودہ وقت مے ں ے ہ ترنکومالی (سری لنکا) سے تقرے باَ 240کلومے ٹر دور مشرق اور جنوب۔مشرق مے ں ، پنبن مے ں 470کلومے ٹر مشرق ۔جنوب۔ مشرق اور کنے ا کماری سے 650کلومے ٹر مشرق ۔ شمال مشرق مے ں مرکوز ہے ۔ آئندہ 12گھنٹوں کے دوران تے زی کے ساتھ اس کے مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کے آثار ہے ں اور آج شام /رات سری لنکا ساحل کو 80سے 90کلومے ٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ترنکومالی کے شمال مے ں پار کرسکتا ہے ۔اس کے بعد اس کے مغرب اور شمال مغرب کی طرف بڑھنے کی امے د ہے اور جمعرات کی صبح ے ہ منار کی خلے ج اور ا سکے آس پاس کے علاقوں مے ں داخل ہوسکتا ہے ۔محکمہ موسمے ات کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے جمعرات کی دوپہر کے قرے ب پنبن مے ں 70-80کلومے ٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چل سکتی ہے ، جس کی رفتار 90کلومے ٹر فی گھنٹہ تک ہونے کے آثار ہے ں۔ اس کے بعد ے ہ مغرب۔جنوب مغرب کی طرف بڑھے گا اور چار دسمبر کو کنے ا کماری اور پنبن کے درمے ان جنوبی تملناڈو ساحل کو پار کرے گا۔ اس دوران 70سے 80کلومے ٹر کی رفتار سے ہوا چلنے کے آثار ہے ں ، جس کی رفتار 90 کلومے ٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا