گندو بھلیسہ کے علاقہ دھروڑی بی لٹے زاڑ کا

0
0

رہنے والا شخص نامی مشتاق احمد ڈار پریشانی کے عالم میں ہے
منظور سمسھال

گندو؍؍ بھلیسہ پنچایت دھروڑی بی لٹے زاڑ کا رہنے والا شخص نامی مشتاق احمد ڈار پریشانی کے عالم میں ہے۔مشتاق احمد ڈار پچھلے کئی عرصہ سے کنسر جیسی جان لیوا میں مبتلا ہے اور سورہ ہسپتال سرینگر میں زیرِ علاج ہے۔اس دوران سورہ ہسپتال سرینگر سے ڈاکٹروں نے دہلی اپولو ہسپتال ریفر کیا گیا ہے جہاں پر اس کا اپریشن کیا جائے گا۔اس اپریشن کے لئے بے یارو مددگار شخص کو 10 لاکھ روپے درکار ہیں اور اس کے پاس اتنی رقم نہیں ہے جس سے وہ خود اپریشن کروا پائیں گے۔ مشتاق احمد ڈار کے گھر میں کوئی بھی کمانے والا نہیں ہے اور گھر میں دو بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے جو کافی زیادہ پریشان ہیں۔ اسلئے تمام لوگوں سے مودبانہ اپیل کی جاتی ہے کہ مشتاق احمد ڈار نامی شخص کی دل کھول کر امداد کریں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا