رواں برس جنگجوؤں کی خود سپردگی کے اعتبار سے کامیاب سال: آئی جی پی کشمیر

0
0

سری نگر، 6 نومبر (یو این آئی) کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے تصادم آرائیوں کے دوران جنگجوؤں کی طرف سے سرنڈر کرنے کو سیکورٹی فورسز کی کامیابی سے تعبیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال رواں جنگجوؤں کی طرف سے خود سپردگی کرنے کے اعتبار سے کامیاب سال ہے۔

انہوں نے کہا کہ خود سپردگی کرنے والے جنگجوؤں کا عزت و احترام کے ساتھ استقبال کیا جاتا ہے۔

موصوف نے ان باتوں کا اظہار ضلع پلوامہ کے میج پانپور میں جمعے کے روز تصادم کے دوران ایک مقامی جنگجو کی طرف سے سرنڈر کرنے کے بارے میں کیا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا