پلوامہ میں تصادم، دو جنگجو اور ایک عام شہری جاں بحق، ایک مقامی جنگجو نے خود سپردگی اختیار کی

0
0

سری نگر، 6 نومبر (یو این آئی) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے میج پانپور میں جمعرات کی شام شروع ہونے والے مسلح تصادم میں دو عدم شناخت جنگجو اور ایک عام شہری مارا گیا ہے۔

تصادم کے دوران ایک مقامی جنگجو نے سیکورٹی فورسز کے سامنے خود سپردگی اختیار کی ہے۔

جموں و کشمیر پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پانپور میں ہونے والے مسلح تصادم میں دو عدم شناخت جنگجو مارے گئے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا