بنی ڈگری کالج گرونڈ سرتھلی میں سرتھلی پرائمر لیک T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام

0
0

لازوال ڈیسک

کٹھوعہ ؍؍ بنی ڈگری کالج گرونڈ سرتھلی میں سرتھلی پرائمر لیک T20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا ٹورنامنٹ کے اختتام پذیر پر پیش شووائی الیون ٹیم اور سینک الیون بنی کی ٹیم کے درمیان میں میچ کھیلا گیا اس میچ میں پہلے بھلے بازی سینک الیون بنی کی ٹیم نے کی سینک الیون بنی 20 ا?وار میں محاز 69 رن ہی بنا پائی بعد میں شووائی الیون کرکٹ ٹیم 16 ا?وروں میں دس کھلاڑی کے نقصان پر محاذ 60 رن ہی بنا پائی تاہم ٹورنامنٹ کے اختتام پذیر پر شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینک الیون بنی کی ٹیم نے فائنل میچ اپنے نام کیا اس فائنل میچ پر مہمان خصوصی کے طور پر، ایس ڈی ایم بنی یوگیندر سنگھ جسروٹیا ، ایس ایچ او بنی رہل ماجن ، سینر صحافی بنی حافظ قریشی، مذکورہ علاقہ کہ سرپنچ شوشیل کمار موجود تھے اس موقع پر کلب کی جانب سے کھلاڑیوں کو بھی انفرادی طور پر بھی اعزازت سے نوازا گیا ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا