بلاک کلانگریس کمیٹی کشتواڑ کی جانب سے دفتر میں ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد

0
0

مشتاق احمد دیو
کشتواڑ//بلاک کلانگریس کمیٹی کشتواڑ کی طرف سے دفتر کانگریس میں ایک تعزیتی مجلس کا انعقاد ہوا جسکی صدارت بلاک صدر کشتواڑ الحاج غلام حسن میر نے کی ۔مجلس میں موجودہ مقررین بشمول سٹر غلام محمد گنائی ،نظیر احمد شیخ ،ژفیع احمد ،بلال احمد شیخ نے محمد اسلم ملک کانگریس رہنما اور صلاح کار گاندھی گلوبل فیملی جموں کی اہلیہ کی وفات پر زبردست دکھ اور افسوس کا ظہار کیا اور کہا کہ مرحومہ ایک نیک و صالح خاتون تھی۔حاضرین نے کہا کہ دکھ اور رنج کی اس گھڑی میں ہم غمزدہ گان کے ساتھ ہیں ۔حاضرین نے مرحومہ کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا