ڈاکٹر نرندر سنگھ بھاجپا کے قومی سیکریٹری منتخب ہوئے

0
0

کارپوریٹر ساحل گپتا نے پیش کی مبارکباد
لازوال ڈیسک
جموں؍؍میونسپل کمیٹی بشناء کے کارپوریٹر ساحل گپتا نے ڈاکٹر نرندر سنگھ کے قومی سیکریٹری بھاجپا منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔ اس سلسلے میں انہوں نے منعقدہ ایک تقریب میں موصوف کو پھولوں کا گلدستہ اور چُنی پیش کی ۔انہوں نے کہاکہ انہیں امید ہے ڈاکٹر نرندر سنگھ بھاجپا کیلئے نمایاں خدمات انجام دیں گے ۔اس موقع پر ڈاکٹر نرندر سنگھ نے ساحل گپتا کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی ۔انہوں نے کہاکہ ساحل گپتا عوامی خدمات کیلئے نمایاںخدمات انجام دے رہے ہیں اور موصوف نے ساحل گپتاکو یقین دہانی کروائی کہ ان کے دروازے چوبیس گھنٹے ان کیلئے کھلے ہیں ۔اس موقع پر راکیش کمار،جوگندر سنگھ ،توشار ڈگرا اور راجیش کمار موجود تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا