پی ڈی پی کارکن عبدالواحد پارٹی کی بنیادی ممبر شپ سے برخاست

0
0

پارٹی کے بر خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام
عمران شاہ
کشتواڑ // عبدالواحد ماگرے ساکنہ مڑواہ جو کہ پی ڈی پی کا ورکر تھا کو پارٹی کی بنیادی ممبر شپ سے برخاست کیا گیا ہے،۔ان پر الزام ہے کہ یہ ورکر پارٹی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے، اس کا خلاصہ پارٹی کے ضلع صدر کشتواڑ شیخ ناصر نے پریس کے نام اپنے بیان میں کیا، کیس کو متعلقہ کمیٹی کو مزید تحقیقات کے لے بھیج دیا گیا ہے، تاکہ اس کیس کے سلسلہ میں کاروائی ہو۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا