پونچھ مےں بائےک حادثے کا شکار ،سائےں فقر الدےن ترابیؒ کا پرپوتاجاںبحق

0
0

سےد نےاز شاہ
پونچھ پونچھ کے دےگوا ر گاﺅں مےں آج اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب پونچھ کی مشہور روحا نی درگاہ حضرت سائےں فقر الدےن ترابیؒ کا پرپوتا خانقاہ کا وارث اجوٹ مےں اےک حادثے مےں داعی اجل کو لبےک کہہ کر علاقے کو داغ مفارقت دئے گےا موصولہ جانکاری کے مطابق متوفی کا نام محمد بشارت ولد سائےں برکت حسےن ساکنہ دےگوار ہے جن کا انتقال ایک بائیک حادثے میں ہوا ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا