وزیراعظم مودی کے خطوط کامجموعہ’لیٹرٹومدر‘کا17ستمبر کو اجرا

0
0

نئی دہلی ، 15 ستمبر ( یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اپنے عزائم اور تشویشات کے حوالہ سے اپنی والدہ کو لکھے گئے خطوط کے مجموعہ ’ لیٹر ٹو مدر‘ کا اجراان کی 70 ویں سالگرہ پر 17 ستمبر کو کی جائے گی۔

وزیر اعظم کی سالگرہ کا ملک گیر جشن پیر سے شروع ہوگیا ہے ، جو 2 اکتوبر کو ختم ہوگا۔
اس عرصے کے دوران ، متعدد مہمات کا انعقاد کیا جائے گا جس میں پلاسٹک کے خلاف مہم کے تحت شہری علاقوں میں کپڑوں کے تھیلوں کی تقسیم ، بلڈ کیمپ ، آنکھوں کی جانچ کیلئے فری کیمپ ، چشموں کی تقسیم ، اور پلازمہ عطیات وغیرہ شامل ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا