محکمہ بجلی کے لاپرواہ افسروں کو معطل کیا جائے

0
0

سرکار انکی لاپرواہی کی وجہ سے ہوئے نقصان کا فوری معاوضہ دے :چودھری منظور حسین بڈھانہ
لازوال ڈیسک

جموں؍؍جموں صوبائی صدر مسلم راشٹریہ منچ چوہدری منظور حسین بڈھانہ نے اخباری بیان میں کہا ہے ہے کہ محکمہ بجلی کے لاپرواہ افسروں کی وجہ سے تحصیل رام کوٹ ضلع کٹھوعہ میں ایک بہت بڑا حادثہ جس میں چوہدری قاسم دین سکنہ گھوڑا تحصیل کا رہنے والا جس کی سات بھینسیںبجلی کی تار کی وجہ سے اپنی جان کھو بیٹھی ہیں یہاں پر پر اتنی لا پرواہی جو محکمہ بجلی کی سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ بجلی محکمہ کے ملازم کیوں رکھرکھائونہیں کرتے۔چوہدری بڑھانہ نے یہ بھی کہا کے کے محکمہ کے لاپرواہ افسروں کو انتظامیہ معطل کر کے گھر بیٹھنے کی صلاح دے اور جس آدمی کا یہ نقصان ہوا ہے اس کو فوری معاوضہ دیا جائے ۔چوہدری بڈھانہ نے کہا کے انتظامیہ اس مسئلے کو سنجیدگی سے لے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا