ہندستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کا اعداد وشمار 1.76فیصد

0
0

نئی دہلی، 2ستمبر (یو این آئی) دنیا میں کورونا وائرس کووڈ۔
19سے ہونے والی اموات کا اوسط اعدادو شمار اس وقت 3.3فیصد ہے لیکن ہندستان میں یہ شرح بہت ہی کم 1.76فیصد ہے اور اس کا سہرہ مرکزی حکومت کی کورونا سے نپٹنے کی ’ٹریک، ٹیسٹ اور ٹریٹ‘ کی حکمت عملی کے سر جاتا ہے۔
اس کے تحت کورونا کے مریضوں کا جلد از جلد پتہ لگاکر ان کی جانچ اور علاج کرنا شامل ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا