سابق صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کا انتقال ، بیٹے نے ٹویٹ کرکے کی تصدیق

0
0

ملک کے سابق صدر پرنب مکھرجی کا پیر کو انتقال ہوگیا ہے ۔ ان کے بیٹے ابھیجیت مکھرجی نے ٹویٹ کرکے سابق صدر کے انتقال کی تصدیق کی ہے ۔ پرنب مکھرجی طویل عرصہ سے بیمار چل رہے تھے ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا