نئی دہلی،30 اگست (یواین آئی) دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کی ٹیم نے دہشت گرد تنظیم خالصتان زندہ آباد فورس کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔
اسپیشل سیل کے ایک پولیس افسر نے اتوار کو بتایا کہ دہشت گرد تنظیم خالصتان زندہ آباد فورس کے دو اراکین کو یہاں گرفتار کیا گیا ہے جن کی شناخت اندرجیت سنگھ اور جسپالس نگھ کے طورپر کی گئی ہے۔
دونوں پنجاب کےرہنے والے ہیں۔