کوٹرنکہ کے پنجناڑا گاوں میں دہشت پھیلانے والے دو شخص فرار ،پولیس جُٹی تلاش میں

0
0

نظارت حسین آزاد
کوٹرنکہ // کوٹرنکہ کے پنجناڑا گاو¿ں میں دہشت پھیلانے والے دو شخص فرید انجم ولد عبدالحمید اور آفتاب احمد ولد محمد انورکی پولیس کو تلاش ہے ۔واضح رہے ان دونوں اشخاص نے چند دن پہلے ایک لڑکے کی سخت مار پٹائی کی اور اس کے بعد فرار ہوگئے ہیں ۔اس سلسلہ میںوجاہد چوھدری نے نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا یہ شر پسند لوگ ہیں ۔وہیں ان کے خلاف ایک معاملہ زیر نمبر 37/2018 اور زیر دفہ 341/382/323/504/506 درج ہے لیکن دونوں شر پسند عناصر کہیں فرار ہیں ۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا