ایمس کے ڈاکٹر نے خودکشی کی

0
0

نئی دہلی، 14 اگست (یواین آئی) آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز( ایمس) کے ایک ڈاکٹر نے جنوبی دہلی کے گوتم نگر میں اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی۔پولیس افسر نے جمعہ کے روز بتایا کہ سہ پہر 3.10 منٹ پر حوض خاص پولیس کو گوتم نگر میں ایک بند کمرے سے بدبو آنے کی اطلاع ملی۔
موقع پر پہنچی پولس نے دیکھا کہ ایک شخص پنکھے سے لٹکا ہوا تھا اور گھر اندر سے بند تھا اور لاش سے سڑنے کی بدبو آرہی تھی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا