کشمیر میں نارملسی دکھانے کے لئے باہر سے صحافی لائے گئے: عمر عبداللہ

0
0

سری نگر، 5 اگست (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ پانچ اگست کے موقع پر وادی کے حالات کو نارمل دکھانے کے لئے باہر سے صحافیوں کو سری نگر پہنچایا گیا ہے۔انہوں نے سی پی آئی (ایم) کے سینئر لیڈر محمد یوسف تاریگامی کے ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا: ‘تاریگامی صاحب پریشان ہونے کی کوئی بات نہیں ہے، یہاں کے حالات کو نارمل دکھانے کے لئے کچھ سینئر صحافیوں کو سری نگر پہنچایا گیا ہے۔
ایک طرح سے وہ لوگ صحیح ہیں کیونکہ یہ "نیا کشمیر” کے لئے "نیا نارمل” ہے’۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا