ملک میں پہلی بار فعال کیسز کی تعداد میں کمی آئی

0
0

نئی دہلی،5 اگست (یواین آئی) پہلی بارملک میں کوروناوائرس کے فعال کیسز کی تعداد میں کمی واقع ہوئی ہے ، جس کی وجہ سے فعال کیسوں کی تعداد 586244 رہ گئی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی کی جانب سے بدھ کے روز جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51،706 افراد شفایاب اور 857 افراد ہلاک ہوئے۔
اسی مدت کے دوران فعال کیسزکی تعداد میں 54 عدد کی کمی آئی ہے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا