سُشانت کی بہن کی اپیل، وزیر اعظم دخل دیں

0
0

نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) بالی وڈ اداکار سُشانت سنگھ راجپوت کی بہن شویتا سنگھ کیرتی نے ہفتے کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے اپنے بھائی کی موت کے معاملے میں دخل دینے اور یہ یقینی بنانے کی اپیل کی کہ کسی بھی ثبوت کے ساتھ چھیڑ چھاڑ نہ کی جائے۔

محترمہ شویتا نے مسٹر مودی کو خط لکھ کر کہا،’ میرا دل کہتا ہے کہ آپ سچائی کے ساتھ ہیں اور اس کے لیے کھڑے ہیں۔
ہم بہت ہی معمولی خاندان سے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا