کشمیر میں عید الاضحیٰ: اجتماعی نماز عید کا کوئی بڑا اجتماع منعقد نہیں ہوا

0
0

سری نگر، یکم اگست (یو این آئی) وادی کشمیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر عید الاضحیٰ انتہائی سادگی سے منائی جارہی ہے۔

کہیں بھی نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد نہیں ہوا تاہم مختلف علاقوں میں لوگوں نے نماز فجر کے بعد چھوٹے چھوٹے اجتماعات میں نماز عید ادا کی جس دوران سماجی دوری کا خیال رکھا گیا۔
نیز لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی میں جانور قربان کر رہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا