صدر ٹرمپ کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان جلد

0
0

واشنگٹن،یکم اگست(یواین آئی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چین کے متنازع موبائل ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر جلد ہی پابندی عائد کرنے کا اعلان کرسکتے ہیں۔

امریکی حکام کے مطابق صدرٹرمپ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویڈیو شیئرنگ چینی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کا اعلان کیا جانے والا ہے
امریکی حکام کے مطابق چینی انٹلیجنس کے ذریعہ اس سروس کو استعمال کیا جا سکتا ہے۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ٹک ٹاک سے متعلق کہنا ہے کہ سیکیورٹی خدشے کے پیش نظر ٹِک ٹاک پر امریکہ میں پابندی عائد کر نے جارہے ہیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا