نریندر مودی مقبول رہنما :شیوراج

0
0

بھوپال،20 جولائی(یواین آئی)مدھیہ پردیش کے وزیراعلی شیوراج سنگھ چوہان نے وزیراعظم مسٹر نریندرمودی کو مقبول لیڈر بتاتے ہوئے آج کہا کہ ٹویٹر پر چھ کروڑ سے زیادہ فالوورس ہونے مسٹر مودی کی مقبولیت کو ظاہرکرتا ہے،ان کی اس انوکھی خوبی کےلئے مبارکباد۔مسٹر چوہان نے اپنے ٹویٹ کے ذریعہ کہا’ٹویٹر پر چھ کروڑ سے زیادہ فالوورس ہونا وزیراعظم مسٹر نریندرمودی کے تئیں ملک کے عوام کے یقین ،آشیرواد اورپیار کے ساتھ ہی ان کی مقبولیت کو ظاہر کرتا ہے۔اس انوکھی کامیابی کےلئے میں انہیں دل سے مبارکباد دیتا ہوں اور انہیں سلام کرتا ہوں۔‘‘

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا