امت مسلمہ کے تمام مسائل کا حل قرآن سے ناطہ جوڑنے میں ہے

0
0

جامعہ انوار العلوم میں طلبہ کے تکمیل قرآن پر دعائیہ محفل کا انعقاد
سےد نےاز شاہ
پونچھ //پونچھ کی مرکزی درسگاہ جامعہ انوار العلوم کے طلبہ کے قرآن مکمل ہونے پر جامعہ کے ناظم اعلی مولانا حافظ عبد المجید مدنی کی قیادت میں دعائیہ مجلس سے کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقعہ پر مہمان خصوصی مولانا فاروق حسین مصباحی امام مرکزی جامع مسجد پونچھ تھے۔واضح رہے 26 اپریل کو بروز جمعرات عظیم الشان رحمت عالم کانفرنس کے موقع پر25 حفاظ اور قراءعلماءکو مشائخ عظام کے ہاتھوں دستار سے نوازا جاے گا ۔اس ضمن میں طلبہ نے دعایئہ محفل کا اہتمام کیاجس میں ادارہ کے ناظم اعلیٰ اور اسٹاف موجود تھا۔مقررین نے عوام سے اپیل کی کہ مذکورہ تاریخ پر کانفرنس میں تشریف لائےں واضح رہے جامعہ انوار العلوم جماعت اہلسنت کا مرکزی ادارہ جہاں مختلف علوم فنون کی مکمل تعلیم دی جاتی ہے وہیں اس سال فارغین کا جلسہ دستار بندی 26 اپریل کو بنام رحمت عالم کانفرنس منعقد کیا جائے گا ۔مقررین نے اپنے خطاب میں کہا کہ قرآن کریم اللہ تعالیٰ کا معجز کلام ہے جس کا ایک ایک لفظ فصاحت و بلاغت کا آئینہ دار ہے۔ قرآن کریم کا بے تکلف طرز تخاطب انسان کے عقل و شعور کو جھنجوڑتا اور اللہ تعالیٰ کی بندگی پر آمادہ کرتا ہے۔ اس وقت امت مسلمہ کے گوناگوں کا مسائل کی بنیادی وجہ قرآن کریم کے ساتھ اس وابستگی کا ختم ہونا ہے ۔ ہمارے گھروں میں قرآن مجید تو موجود ہیں لیکن ان کو کھولنے کی زحمت کرنا ایک مشکل امر بن چکا ہے ان خیالات کا آظہار آج یہاں

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا